Page 16

TCD Multilingual 2015

Saima Khan Role: Senior Freshman student of Deaf Studies First Language: Pashto Other Languages: English, Urdu, Irish Sign Language, French, Arabic Language: Urdu (Urdúis) Family: Indo-Aryan Spoken in: Pakistan, India Speakers: 65 million 14 ميی اپنے آپ کوخوش قسمت سمجتی ہوں کہ تمام تر زنداگی میرا وسطۂ مختلف زبانوں سے رہا. گھر ميں ۂم پشتو زبان بولتےہيں. پشتو پاکستان کا شمالی غلاقے میں بولی جاتی ہے. ليکن ميری زنداگی کازيادہ ترحصہ سندھ ميں رہتے ہوے گزرا جہاں پر سندھی بولی جاتی ہے. ذاتی طور پر ميے سندھی زبان نہيں بولتی ليکن ميرے والدااس ميں راوں ہےچونکہ انہيں اسکول ميں تعليم حاصل کرنی پڑی تو يہ ذبان ان کے لۓلازمی تھی .اسکول ميں ہميں اردو اور انگلش کے ذريۓ سکھايا گي.يہ دونوں ذبانيں پاکستان کی سرکاری ذبانيں ہيں. مجھے ياد نھيں پڑتا کہ ميں انگريزی ميں ذيادہ اچی تھی کيوکہ ہم نے اسکو اسکول سے باہر کھبی استغمال نہيی کی. يہ صرف آئر لینڈ منتقل ہونے کے بعد 11 سال کی غمر میں. ہر جگہ سے میرا واسطہ انگریزی سے پڑا. پھر ہم انگریزی میں اپنی مادری زبان کے مقابلے میں زیازہ رواں ہو گۓ . ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں نے عربی زبان میں قرآن پڑھناسيکھا. شروع میں مجھے اس کا مفہوم سمجھ نہیں آتا تھا کہ کیا ہم پڑھ رہے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے. لیکن پھر قدرتی طور مجھے اسکا مفہوم سیکھنے میں دلچسپی ہوئی جب میں اس کا مفہوم سیکنے لگی تو میں دنیا سے آگاہ ہوئی . سیکنڈری اسکول میں ، میں نے فرنچ کامفہوم سیکنے لگی تو میں دنیا سے مزید آگاہ ہوئی . سیکنڈری اسکول میں ، میں نے فرنچ کا مضمون لیا اور خوش قسمتی سے میرا استاد فرانسیی تھی لیہذا انہوں نے مجے زبان کے ثّقاضتی پہلو سے اگاہ کیا . کبهی کبهی میں اپنے آپ سے فرانسیی میں بات کرتی ہوں صرف اس لئے کہ میں اسےبھولنا نہیں چاہتی جیسا کے میری بہن اسے بھول چکی ہے میں نے اپنی میں شامل تمام تر زبانوں کے برعکس آئيرش اشارتی زبان گزشتہ سال میرے کورس میں شامل رہا . حالانکہ میرا واسطہ اس زبان سے پہلی مرتبہ نہیں پڑا . دراصل آئيرش اشراتی زبان ہمارے گھر میں ہی تھی جب سے میری چوٹی بہن نے بہروں کا اسکول گیارہ سال پہلے شروع کیا . اگرچہ میریبہن آئيرش اشارتی زبان استعمال کرتی ہے . لیکن خاندان کے ساتھ وہ گھریلیوں زبان استعمال کرتی ہے اب میں اس کے ساتھ آئيرش اشارتی زبان کے ذریغے زیادہ پیچیدہ مصاملات پر بات چیت کرسکتی ہوں . اس کے مقابلے میں پہلے گھریلیوں زبان ممکن تھی سیکنڈری تعلیم حاصل کرنے کے دوران میں نے بہت سے طالبا ہ کو آئيرش زبان کے بارے میں شکایت کرتے سنا ہے اور اس زبان سے دور جارہے ہیں یہ کیہ کر کہ اس زبان سے نفرت ہے . اسکول میں , میں نے کھبی آئيرش زبان نہیں پڑھی اس لئے میں یہ کہنے سے اپنے آپ روکتی ہوں کہ و واقعی یہ بری زبان ہےاب موجہ اس سے نہیں رہنا. یہ زبان سے زیادہ نہیں معلوم ہوتا ہے. اتنا جتنا کے انسان سے ہوتا ہے. زبان ایک معجزہ ہے . وہ معجزہ جس کو غیر سمجنا نہیں چاہیے


TCD Multilingual 2015
To see the actual publication please follow the link above